ورلڈ چیمپئن شپ میں کینیا 7 طلائی تمغوں کے ساتھ سرفہرست
پیر 31 اگست 2015 15:31
بیجنگ۔ 31 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) آئی اے اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں کینیا کے ایتھلیٹس چھائے ہوئے ہیں، اب تک کے مقابلوں میں کینیا سات طلائی تمغے جیت کر ٹیبل پر سر فہرست ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں آئی اے اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، میگا ایونٹ میں کینیا کے ایتھلیٹس سات طلائی، چھ چاندی اور تین کانسی کے تمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔
جمیکا سات طلائی، دو چاندی اور تین کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسرے، امریکا چھ طلائی، اتنے ہی چاندی اور کانسی کے تمغوں کے ساتھ تیسرے، برطانیہ چار طلائی، ایک چاندی اور دو کانسی کے تمغوں کے ساتھ چوتھے اور ایتھوپیا تین طلائی ، تین چاندی اور دو کانسی کے تمغوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔ پولینڈ نے تین جبکہ کینیڈا، جرمنی، روس اور کیوبا نے دو، دو طلائی کے تمغے حاصل کئے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، آرسنل،ایورٹن،آسٹن ولا،کرسٹل پیلس اور لیورپول نے اپنے میچز جیت لئے
-
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ،کراچی کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا
-
راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز اختتام پذیر ہو گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25اپریل کو کھیلا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.