جرمن وزیر خارجہ کی مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات ‘ جرمن کی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قربانیوں کی تعریف
پیر 31 اگست 2015 16:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) جرمنی نے کہا ہے کہ ساری دنیا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرتی ہے پاکستان سے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دیں گے۔یہ بات جرمنی کے وزیر خارجہ فرینگ والٹر نے وزیراعظم کے امور خارجہ اور قومی سلامتی کے بارے میں مشیر سرتاج عزیز سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو دنیا تسلیم کرتی ہے،جرمنی بھی پاکستان کے ساتھ مل کر دہشت گردی کیخلاف کام کرنے پر تیار ہے،دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کامیابیوں کو سراہتے ہیں،چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے بھرپور تعاون کرینگے۔جرمن وزیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں امن کے لئے پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں،معیشت کے مضبوطی کے لئے اہم اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.