پیپلزپارٹی پیسٹری چور اور مسلم لیگ(ن) بیکری چور ہے، ڈاکٹر عاصم کو ایک جھٹکا دینے سے ملین ڈاکٹر نکلے گا; شیخ رشید احمد
پیر 31 اگست 2015 17:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پیسٹری چور اور مسلم لیگ(ن) بیکری چور ہے ۔ ڈاکٹر عاصم کو ایک جھٹکا دینے سے ملین ڈاکٹر نکلے گا اور مسلم لیگ(ن) کے لئے تو میٹروبس بہت بڑا کیس ہے ۔ اربوں روپے کی کرپشن چیخ رہی ہے ۔نواز شریف نے بھارت کی بدمعاشی پر پھنکار تک نہیں ماری ۔
دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کا ذمہ دار دفتر خارجہ ہے ۔ سرتاج عزیز نیشنل فوڈ کا بندہ تھا اسے قومی سلامتی اور وزارت خارجہ کا مشیر بنا دیا گیا لیکن اب عوام نے راحیل شریف کو مینڈیٹ دے دیا کہ کرپشن میں ملوث افراد کو ٹھوکو اب اگلے ہفتے پنجاب پر ہاتھ پڑنے والا ہے اگلے چار ماہ پاکستان کے لئے بہت خاص ہیں ۔ پیر کے روز عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے ایک انٹرویوں میں کہا ہے کہ پاکستان کو چاہئے کہ وہ پڑوسی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات رکھے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ ہمارے گھر پر حملہ کرے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.