سٹیل ملز کی فروخت :حکومتی ٹیم 6 ستمبر کو چین کا دورہ کرے گی
پیر 31 اگست 2015 17:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) پاکستان سٹیل مل کی فروخت کے حوالے سے سافٹ ویئر مارکیٹنگ شروع کرنے کیلئے ایک حکومتی ٹیم 6 ستمبر کو چین روانہ ہو گی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدام ایسے وقت میں اٹھایا گیا ہے جو کہ گزشتہ تین مہینوں سے سٹیل ملز کی پیداوار رکی ہوئی ہے ۔ جس کی وجہ کم گیس پریشر ہے اور مسلسل ڈیفالٹ کی وجہ سے سوئی سدرن کمپنی نے ایسا کیا ہوا ۔
علاوہ ازیں کے الیکٹرک نے سٹیل مل کو لائن منقطع کرنے کا نوٹس جاری کر رکھا ہے ۔ سٹیل ملز کے ایک عہدیدار کے مطابق پاور منقطع کرنے کی مدت پہلے ہی ختم ہو چکی ہے اور ملز اپنے طور پر بجلی پیدا نہیں کر سکتی ۔ جس سے یہ اپنے پیداواری کام جاری رکھ سکے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نجکاری کمیشن کے مالیاتی مشیر نے فروخت سے متعلق اپنی رپورٹ جمع کرا دی ہے جس سے سٹیل ملز انتظامیہ اور نجکاری کمیشن نمٹے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
-
اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا
-
برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.