جنتیاتی طور پر ترمیم شدہ اشیاء روایتی اشیاء کی طرح انسانوں اور ماحول کے لیے خطرہ نہیں ہیں، زرعی سائنسدان
بائیو ٹیکنالوجی کے استعمال سے پلانٹ ہونے والی پروڈکٹ خطرے میں روایتی طریقے سے تیار ہونے والی اقسام کے برابر ہیں
پیر 31 اگست 2015 17:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) عالمی سطح پر زرعی سائنسدان اس بات پر متفق ہیں کہ جنتیاتی طور پر ترمیم شدہ اشیاء روایتی اشیاء کی طرح انسانوں اور ماحول کے لیے خطرہ نہیں ہیں جبکہ پاکستان میں تعلیم کی کمی اور اینٹی سائنس لوگوں کی جانب سے سائنس کے بارے میں پروپیگنڈہ کرنے کی وجہ سے جنیاتی طور پر ترمیم شدہ فصلوں اور خوراک پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے ۔
جنتیاتی طور پر ترمیم شدہ فصل اور خوراک پر دنیا بھر میں دیگر پلانٹ پروڈکٹس کی نسبت زیادہ تحقیق ہوئی ہے اور اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ان کی حفاظت کی یقین دہانی روایتی اقسام سے بھی زیادہ سطح پر کروائی جاسکتی ہے سائنسدان اس بات پر بھی متفق ہیں کہ بائیو ٹیکنالوجی کے استعمال سے پلانٹ ہونے والی پروڈکٹ خطرے میں روایتی طریقے سے تیار ہونے والی اقسام کے برابر ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی انتخابات: نوجوان کیا سوچ رہے ہیں؟
-
یو اے ای میں بارشوں سے تباہی، پاکستانی سفارت خانے نے ہیلپ لائن سینٹر قائم کردیا
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقررکردیا
-
پاکستان میں ایکس کی بندش پرسوشل میڈیا پلیٹ فارم کا بیان سامنے آگیا
-
بلال یاسین روٹی کی سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے میدان میں آگئے
-
دبئی میں بارشیں، 50 سے زائد پاکستانی کویت ایئر پورٹ پر پھنس گئے
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
-
آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں، وزیر خزانہ
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
-
بلوچستان سے سسٹم پنجاب اور خیبرپختونخوا میں داخل ہورہا ہے،چیف میٹرولوجسٹ
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش،اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.