یواے ای کے دفاعی نظام کا ایک حصہ القاعدہ کنٹرول کررہی ہے،مقامی اخبار کا دعویٰ

پیر 31 اگست 2015 18:30

یواے ای کے دفاعی نظام کا ایک حصہ القاعدہ کنٹرول کررہی ہے،مقامی اخبار ..

ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) متحدہ عرب امارات کا فضائی دفاعی نظام القاعدہ کے کنٹرول میں دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،متحدہ عرب امارات کے اخبارکے مطابق یو اے ای کی حکومت نے بتایاکہ ملک کا فضائی دفاعی نظام ’’پینٹرس ایس ون‘‘جس میں دسیوں بکتر بند گاڑیاں اور بھاری توپخانہ شامل ہے القاعدہ دہشت گردوں کے کنٹرول میں ہے تاہم اس بارے میں اخبار نے مزید کوئی تفصیلات بیان نہیں کیں۔

متعلقہ عنوان :