ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی گولہ باری سے متاثرین کو لاوارث نہیں چھوڑینگے،سرداریعقوب
متاترین کی مالی و جانی نقصانات کا ازالہ کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی،ہ بھارت کی بزدلانہ کاررائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے ،صدرآزادکشمیر کی کندن پور میں متاثرین سے گفتگو
پیر 31 اگست 2015 21:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر بلا اشتعال بھارتی فوج کی گولہ باری اور فائرنگ سے متاثرین کوحکومت پاکستان اور حکومت آزاد کشمیر لاوارث نہیں چھوڑے گی ، متاترین کی مالی و جانی نقصانات کا ازالہ کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ورکنگ باؤنڈی سیالکوٹ کے گاؤں کندھن پور ہ کے متاثرین ملک محمد اختر ، عبدالوہاب اور قاسم سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ جن کے خاندان کے 7 افراد بھارتی فائرنگ سے گزشتہ دونوں شہید ہو گئے تھے ۔ اس موقع پر ممبر کشمیر کونسل سردار محمد نعیم بھی موجود تھے ۔ صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر اور میں شہداء کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.