ڈاکٹر عاصم حسین کرپشن میں ملوث ہیں ، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ نے مل کر قربانیاں دیں ، انصاف سب کیلئے برابر ہے ، سب کا احتساب ہوگا ، وزیراعظم نے ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری کی رپورٹ طلب کی ہے
وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 31 اگست 2015 23:01
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء ) وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ میں نے نہیں کہا کہ ڈاکٹر عاصم حسین کرپشن میں ملوث ہیں ، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ نے مل کر قربانیاں دیں ، انصاف سب کیلئے برابر ہے ، سب کا احتساب ہوگا ، وزیراعظم نے ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری کی رپورٹ طلب کی ہے ۔ وہ پیر کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کررہی تھیں ۔
انہوں نے کہا کہ میں نے ایک بار بھی یہ نہیں کہا کہ ڈاکٹر عاصم کرپشن میں ملوث ہیں ، پیپلزپارٹی کو غلط فہمی پیدا ہوئی ہے ، مسلم لیگ (ن) انتقام کی سیاست نہیں کرنا چاہتی ۔ ڈاکٹر عاصم پر جب کوئی چیز ثابت نہیں ہوئی تو میں ان پر کرپشن کا الزام کیسے لگا سکتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اور پیپلزپارٹی نے آمریت کے دور میں مل کر قربانیاں دیں ، اب بھی احتساب سب کا ہوگا چاہے وہ کسی بھی جماعت کا ہو ، یہ نہیں ہونا چاہیے کہ مسلم لیگ کا وزیر پیسہ کھائے تو اسے چھوڑ دیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.