صدر مملکت کا سزائے موت کو تبدیل کرنے یا معافی دینے کا اختیار سپریم کورٹ میں چیلنج

منگل 1 ستمبر 2015 12:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اپریل۔2015ء) صدر مملکت کا سزائے موت کو تبدیل کرنے یا معافی دینے کا اختیار سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کوسپریم کورٹ میں درخواست محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت آئین کے آرٹیکل 45 کی تشریح کرے اور صدر کے سزائے موت کو کم یا تبدیل کرنے کے اختیار کو کالعدم قرار دے۔

متعلقہ عنوان :