الیکشن کمیشن کے صوبائی ارکان کے خلاف ایڈووکیٹ گوہر نواز سندھو نے سپریم جوڈیشل کونسل میں مزید ثبوت جمع کرادیئے

منگل 1 ستمبر 2015 12:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اپریل۔2015ء) الیکشن کمیشن کے صوبائی ارکان کے خلاف ایڈووکیٹ گوہر نواز سندھو نے سپریم جوڈیشل کونسل میں مزید ثبوت جمع کرادیئے۔

(جاری ہے)

منگل کو ایڈووکیٹ گوہر نواز سندھو کے مطابق چاروں ممبران کے خلاف مزید ثبوت جمع کرادیئے ہیں۔ ثبوتوں کی دستاویزات پندرہ سو صفحات پر مشتمل ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ چاروں صوبائی ممبران نے عام انتخابات 2013ء میں آئین اور قانون کے تحت کام نہیں کیا۔

متعلقہ عنوان :