کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل سے ڈی آئی جی ایس منیر شیخ کی تفصیلی ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 ستمبر 2015 12:42

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم ستمبر 2015 ء) : ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل سے ڈی آئی جی ایسٹ منیر شیخ نے تفصیلی ملاقات کی. ملاقات میں پولیس نے رشید گوڈیل سے کہا کہ حملہ آوروں کو پکڑنے میں ہماری مدد کریں.

(جاری ہے)

رشید گوڈیل نے موٹر سائیکل سواروں سے متعلق کچھ معلومات فراہم کی تاہم ان کا کہنا تھا کہ طبیعت ابھی ایسی نہیں ہے کہ بیان ریکارڈ کروا سکوں. پولیس نے بتایا کہ رشید گوڈیل کو بولنے میں مشکل پیش آ رہی تھی. واضح رہے کہ پولیس ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کے لیے سر گرم ہے جبکہ رشید گوڈیل کے بیان دینے کا انتظار کیا جا رہا ہے.

متعلقہ عنوان :