اسکاٹ لینڈ میں ورلڈ اسٹریٹ ڈانس چیمپئن شپ کا انعقاد

منگل 1 ستمبر 2015 12:57

اسکاٹ لینڈ میں ورلڈ اسٹریٹ ڈانس چیمپئن شپ کا انعقاد

گلاسگو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اپریل۔2015ء) اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ہونے والی ورلڈاسٹریٹ ڈانسرچیمپئن شپ میں دنیا بھر سے ہزاروں ڈانسرز مقابلوں میں حصہ لینے پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

دسویں اسٹریٹ ڈانس چیمپئن شپ میں تیس سے زائد ملکوں سے تعلق رکھنے والے چھ ہزار افراد حصہ لے رہے ہیں جو فنِ رقص میں اپنی صلاحیتوں کے جلوے دکھانے کو بے تاب ہیں۔