سوئیڈن:کشتی رانوں کا کھیل میں شاندار مظاہرہ

منگل 1 ستمبر 2015 13:29

سوئیڈن:کشتی رانوں کا کھیل میں شاندار مظاہرہ

سوئیڈن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اپریل۔2015ء) سوئیڈن کے شہر گودن برگ میں ہونیو الے امریکہ کپ ورلڈ سیریزمیں نیوزی لینڈ کے کشتی رانوں نے شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو چیمپیئن بنوادیا۔