برازیل :اولمپک گیمز کیلئے اسٹیڈیم کی تعمیر آخری مرحلے میں

منگل 1 ستمبر 2015 13:29

برازیل :اولمپک گیمز کیلئے اسٹیڈیم کی تعمیر آخری مرحلے میں

ریوڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) برازیل کے شہر ریو میں آئندہ برس ہونے والے اولمپک گیمز کے لیے سٹیڈیم کی تعمیر آخری مرحلے میں پہنچ چکی ہے۔ بی ایم ایکس سائیکلنگ ٹریک کا کام بھی مکمل کرلیا ہے جس پر انٹرنیشنل آزمائشی مقابلے پانچ اکتوبر سے ہوں گے