نیوجرسی :پی جی اے گالف چیمپئن شپ آسٹریلوی جیسن کے نام

منگل 1 ستمبر 2015 13:30

نیوجرسی :پی جی اے گالف چیمپئن شپ آسٹریلوی جیسن کے نام

نیوجرسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اپریل۔2015ء) پی جی اے گالف چیمپیئن شپ آسٹریلیا کے جیسن ڈے نے جیت لی۔خبررساں ادارے کے مطابق نیوجرسی میں کھیلے جانیوالے پی جی اے گالف چیمپیئن شپ میں آسٹریلیا کے جیسن ڈے نے سکس انڈر پار کے ساتھ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔