چھ بنک لوٹنے کے بعد سائیکل پر فرار ہونے والاشخص آخر کار پکڑا گیا۔
سمیرا فقیرحسین منگل 1 ستمبر 2015 14:46
کولمبیا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم ستمبر 2015 ء): سالہ میسوری شخص 6 بنک لوٹنے کے بعد سائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہوامیسوری کی مغربی تحصیل کے یو ایس اٹارنی آفیسر نے کہا کہ کسٹوفر بیکر نے اعتراف جُرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے نومبر2014 سے جنوری 2015 تک کولمبیا میں چھ بنک لُوٹے ہیں۔
(جاری ہے)
اعتراف جُرم کے دوران ملزم نے مزید بتایا کہ ہر مرتبہ راہ فرار کے لیے اس نے اپنی سائیکل کا سہارا لیا۔
پولیس حکام نے مذکورہ شخص کو اس وقت گرفتار ککیا جب وہ بنک میں اپنی ٓخری ڈکیتی کے بعد فرار ہوتے ہوئے سائیکل سے گر گیا اور پیدل بھاگنے لگا۔ پراسیکیوٹر کے مطابق ملزم بیکر نے اپنا ہیروئن کا نشہ پورا کرنے کی خاطر بنکوں کو لوٹنے کے جرم کا اعتراف کیا ہے۔ جس کے تحت اسے بیس سال قید اور 2لاکھ50 ہزار پاؤنڈ جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.