پشاور میں دلیپ کمار کا مکان خستہ حالی کا شکار‘ حکومتی توجہ کا منتظر

منگل 1 ستمبر 2015 15:12

پشاور میں دلیپ کمار کا مکان خستہ حالی کا شکار‘ حکومتی توجہ کا منتظر

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) پشاو ر میں بھارتی اداکار دلیپ کمار کا خستہ مکان توجہ کا منتظر ہے۔ذرائع کے مطابق تاریخی اثاثے زندہ قوموں کی نشانی ہوتے ہیں۔ مشہور انڈین اداکار دلیپ کمارکاپشاور میں خستہ حال تاریخی گھر حکومتی توجہ کا منتظر ہے۔