اسلام آباد : عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کے لیے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 ستمبر 2015 15:32

اسلام آباد : عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کے لیے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم ستمبر 2015 ء) : عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کے لیے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تین رکنی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے.

(جاری ہے)

تین رکنی ٹیم میں فیورڈ مچل، ڈیوڈ جونسن اور ڈینئیل شامل ہیں. اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم عمران فاروق قتل کے سلسلے میں وزارت داخلہ کے حکام سے ملاقات سمیت تیسرے ملزم سے بھی تفتیش کرے گی. ذرائع کے مطاباق اسکاٹ لینڈر یارڈ کے اہلکار نجی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچے ہیں.