سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس کل ہوگا

منگل 1 ستمبر 2015 16:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس کل بدھ کو ہوگا جس میں تجارتی اور درآمدی پالیسی آرڈر (آئی پی او) کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی۔

(جاری ہے)

سینیٹر شبلی فراز اجلا س کی صدارت کرینگے جس میں سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی کارکردگی اور امور کے بارے میں بھی بریفنگ دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :