اسلام آباد : پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے بھی خاموشی توڑ دی۔
سمیرا فقیرحسین منگل 1 ستمبر 2015 16:17
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم ستمبر 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر خاموشی توڑ دی. عمران خان نے حکومت کو تنبیہہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ان کے سٹرکوں پر نکلنے سے پہلے ہی عالمی معیار کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں کمی کردے۔
(جاری ہے)
ان کا کہناتھا کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو رہاہے انہوں نے کہا کہ ڈیزل پر 45فیصد جی ایس ٹی کی وصولی ایک ظالمانہ اقدام ہے۔
انہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں حالیہ کمی قابل قبول نہیں ہے،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی آئی ہے لیکن پاکستان میں اس کی مناسبت سے قیمت میں کمی نہیں کی گئی اس لیے حکومت اس مرتبہ عوامی طاقت کے مظاہرے کا انتظار نہ کرے اور پٹرول کی قیمت میں عالمی معیار میں کمی کے مطابق کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.