نئی البم جلد تیار ہو گی‘ سائرہ ارشد

منگل 1 ستمبر 2015 16:49

نئی البم جلد تیار ہو گی‘ سائرہ ارشد

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) گلوکارہ سائرہ ارشد اپنے نئے البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ البم میں کل دس گانے ہیں جن میں سے دو گانوں کے ویڈیوز بھی بنا رہی ہوں۔

(جاری ہے)

جو بہت جلد مختلف ٹی وی چینل سے آن ائیر ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ البم پر بڑی محنت کر رہی ہوں۔ گانے جیسے ہی تیار ہونگے ریلیز ہو جائینگے۔