میتھیوز کی سنچری رائیگاں، ٹیسٹ اور سیریز بھارت کے نام
بھارت کا میزبان ٹیم کو فتح کیلئے386 رنز کا ہدف ، سری لنکن ٹیم دوسری اننگز میں 268 رنز ہی بنا سکی بھارت 11 سال بعد سری لنکا کے خلاف سیریز جیتنے میں کامیاب
منگل 1 ستمبر 2015 18:22
کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) کولمبو میں بھارت نے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں میزبان سری لنکا کو 117 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز دو ایک سے جیت لی ہے۔ اس میچ میں بھارت نے میزبان ٹیم کو فتح کے لیے 386 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن سری لنکن ٹیم دوسری اننگز میں 268 رنز ہی بنا سکی۔ سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز کی شاندار سنچری بھی سری لنکن ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی۔
بھارت 11 سال بعد سری لنکا کے خلاف سیریز جیتنے میں کامیاب ہوا ہے۔ میچ میں بہترین کارکردگی پیش کرنے پر بھارتی بلے باز چیتسور پجارا کو میچ کا بہترین کھلاڑی جبکہ روی چندرن ایشونت کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو کے سنہیلز اسپورٹس کلب گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں منگل کو کھیل کے پانچویں اور آخری دن سری لنکا کی سات وکٹیں گریں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.