ود ہولڈنگ ٹیکس،آل پاکستان تاجر اتحاد کا (کل) ملک گیر یوم احتجاج،چار ستمبر کو بینکوں سے لین دین کے بائیکاٹ اور 9ستمبر کو ملک بھر میں تاریخی شٹر ڈاؤن کا اعلان
ٹیکس کے نظام میں اصلاحات اور ایف بی آر میں کرپشن کے خاتمے تک ٹیکس نیٹ میں اضافہ ممکن نہیں،کاشف چوہدری کی میڈیا سے بات چیت
منگل 1 ستمبر 2015 22:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) آل پاکستان تاجراتحاد کے مرکزی صدرمحمد کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ0.3ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک بھر کی تاجر برادری نے (کل)2ستمبر کو ملک گیر یوم احتجاج منعقد کیا جا ئے گااس سلسلے میں تمام صوبائی اور وفاقی دارالحکو متوں میں احتجاجی مظاہر ے اور ریلیاں منعقد کی جائیں گی جبکہ 4ستمبر کو ایک دن کے لیے بنکوں سے لین دین کا بائیکاٹ کرتے ہو ئے بنکوں سے کسی قسم کا کاروبار نہیں کیا جا ئے گا اور 9ستمبر کو ملک بھر میں مکمل اور تاریخی شٹر ڈاون ہڑتال کی جائے گی اور اگر حکو مت نے اس کے باوجود تاجروں کے مطالبات کو تسلیم نہ کیا گیاتو 7اکتوبر کو دوبارہ ملک گیر شٹرڈاون ہڑتال اور حکو مت کے خلاف احتجاجی تحریک کا آغاز کیا جا ئے گا اورکہا ہے کہ حکو مت نے تاجروں کی جانب سے انھیں دیے گئے وقت کوتاجروں کی کمزوری سمجھتے ہو ئے تاحا ل وڈہولدنگ ٹیکس کو برقرار رکھا ہو ا ہے جو ریاستی سطح پر بھتہ خوری کے مترادف ہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.