پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سور کے گوشت کی اطلاع پر لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب کارروائی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 ستمبر 2015 11:40

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سور کے گوشت کی اطلاع پر لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 ستمبر 2015 ء) : پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سور کے گوشت کی اطلاع پر ریلوے اسٹیشن کے قریب چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں منوں گوشت قبضے میں لے لیا گیا ہے.

(جاری ہے)

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کا کہنا ہے کہ گوشت کو قبضے میں لے کر لیبارٹری بھجوا دیا گیا ہے جہاں ٹیسٹ کے بعد ہی پتہ چلے گا کہ گوشت کس جانور کا ہے. ذرائع کے مطابق حرام گوشت راولپنڈی سے لاہور لا کر مختلف مارکیٹس میں پیچا جاتا تھا.

متعلقہ عنوان :