چینی معیشت بارے غیر یقینی صورتحال، رواں مالی سال بھارت کی جی ڈی پی گروتھ 7.6 فیصد ، پاکستان کی 5.7 فیصد رہنے کی توقع
بدھ 2 ستمبر 2015 13:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) چین کی معیشت کے بارے میں بے یقینی صورتحال کی وجہ سے رواں مالی سال بھارت کی جی ڈی پی گروتھ 7.6 فیصد اور پاکستان کی 5.7 فیصد رہنے کی توقع ہے غیر ملکی میگزین کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق چین کی معیشت میں اتار چڑھاؤ اور امریکی فیڈرل ریزور کی سود پالیسی کے باعث رواں مالی سال کی جی ڈی پی کی شرح 7.6 فیصد ‘ چین 6.9 فیصد‘ فلپائن 6.6 فیصد‘ ویتنام 6.3 فیصد‘ پاکستان 5.7 فیصد‘ ملائیشیا 5.5 فیصد‘ انڈونیشیاء 5 فیصد‘ مصر 4.2 فیصد ‘ تھائی لینڈ 3.5 فیصد ‘ اسرائیل 3.4 فیصد ‘ پولینڈ 3.4 فیصد ‘ سنگاپور 3.1فیصد ‘ ترکی 2.9 فیصد ‘ سپین 2.9 فیصد‘ آئر لینڈ 2.9 فیصد‘ جنوبی کوریا 2.5 فیصد ‘ سعودی عرب 2.8 فیصد ‘ میکسیکو 2.6 فیصد ‘ برطانیہ 2.6 فیصد ‘ سویڈن 2.5 فیصد ‘ آسٹریلیا 2.4 فیصد‘ امریکہ 2.4 فیصد ‘ ساؤتھ افریقہ 2 فیصد‘ ہالینڈ 2 فیصد‘ جرمنی 1.7 فیصد ‘ کینیڈا 1.5 فیصد ‘ پرتگال 1.3 فیصد ‘ فرانس 1.2 فیصد ‘ جاپان 1 فیصد‘ ناروے 0.7 فیصد ‘ اٹلی 0.6 فیصد اور یونان کی جی ڈی پی 0.5 فیصد رہنے کی توقع ہے۔
(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.