اسلام آباد : معروف صحافی روف کلاسرا نے پی ٹی آئی اور ن لیگ کے مابین مک مکا سے پردہ ہٹا دیا۔
سمیرا فقیرحسین بدھ 2 ستمبر 2015 13:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 ستمبر 2015 ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتی ہوئے معروف صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا تھا کہ مک مکا محض پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان نہیں بلکہ ن لیگ اور پی ٹی آئی کے درمیان بھی ہو چکا ہے.
(جاری ہے)
اس راز سے پردہ اُٹھاتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پنجاب میں پی ٹی آئی کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چئیر مین بنا دیا گیا .
ان کا کہنا تھا کہ میاں محمود الرشید نے ن لیگ کے ساتھ سب سے زیادہ مک مکا کیا ہوا ہے. انہوں نے بتایا کہ میاں محمود الرشید نے شہباز شریف کے سستی روٹی ، لیپ ٹاپ سمیت دیگر کرپشن کیسز اور دانش سکول پراجیکٹ میں کی گی خورد برد کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں نہیں جانے دیا. تاکہ پبلک اور میڈیا کو خبر نہ ہو. انہوں نے کہا کہ یہ مک مکا نہیں تو اور کیا ہے. رؤف کلاسرا نے اور کیا کہا آپ بھی سنئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
-
پاکستان سی پیک کا دوسرا مرحلہ عزم اور تیزی سے مکمل کرے گا،احسن اقبالل
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.