زندگی میں ابھی کوئی نہیں آیا ، سنگل ہوں ، ریتھک روشن

بدھ 2 ستمبر 2015 14:29

زندگی میں ابھی کوئی نہیں آیا ، سنگل ہوں ، ریتھک روشن

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکار ریتھک روشن نے کہا ہے کہ وہ ابھی سنگل ہیں اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میری زندگی میں ابھی کوئی نہیں آیا اور میں ابھی تک سنگل ہوں انہوں نے کہا کہ کنگنا یا سونم سے ان کے تعلقات کے بارے میں جو قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں وہ ان کے بارے میں کچھ بھی نہیں کہنا چاہتے ۔

(جاری ہے)

کیونکہ وہ ایسی باتوں پر وہ اپنا قیمتی وقت برباد نہیں کرنا چاہتے ۔