سلمی ہائیک نے 49 ویں سالگرہ منائی

بدھ 2 ستمبر 2015 14:29

سلمی ہائیک نے 49 ویں سالگرہ منائی

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) ہالی وڈ کی مشہور آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ سلمی ہائیک نے 49 ویں سالگرہ منائی ۔ دو ستمبر 1966 کو میکسیکو میں پیدا ہونے والی اداکارہ سلمی ہائیک کو بالی وڈ کی فلم ”فریدہ“ میں بہترین کردار نگاری پر آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا تھا سلمی کی والدہ ایک اوپرا سنگر تھیں جبکہ ان کے والد ایک آئل کمپنی کے ایگزیکٹو ٹھے سلمی نے فن اداکاری سیکھنے کے لئے 1991 میں امریکہ کا رخ کیا ۔

(جاری ہے)

1997 میں ریلیز ہونے والی فلم دو مولس رش “ ان کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے ان کا شمار ہالی وڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہونا شروع ہو گیا ان کی مشہور فلموں میں ” ڈسک ٹل ڈان“ وائلد وانلڈو بسٹ اور فریدہ شامل ہیں ۔