یوم دفاع کے موقع پر راولپنڈی اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل رکھنے کافیصلہ
بدھ 2 ستمبر 2015 16:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) یوم دفاع کے موقع پر جڑواں شہروں میں چارگھنٹوں کے لیے موبائل فون سروس کی بندش کا فیصلہ کرلیاگیا،ا س سلسلے میں وزارت داخلہ کو ریکوزیشن بھی بھیج دی گئی جو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو موبائل فون سروس کی معطلی کی ہدایت کرے گی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی سی او آفس میں یوم دفاع کی تقریبات اور سیکیورٹی صورتحال سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد اور راولپنڈی کی انتظامیہ نے شرکت کی۔سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 6ستمبر کو دن 10بجے سے دوپہر دوبجے تک موبائل فون سروس کی معطلی کا فیصلہ کیاگیااوراس ضمن میں وزارت داخلہ کو ریکوزیشن بھجوادی گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.