آنٹی پاکستان نے ٹویٹر پر راتوں رات دھوم مچا دی۔
سمیرا فقیرحسین بدھ 2 ستمبر 2015 17:32
(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 ستمبر 2015 ء) : پاکستان اور بھارت کے مابین بھارتی فلم فینٹم کو لے کر جس جنگ کا آغاز ہوا تھا اس میں دونوں ممالک بالخصوص پاکستان کی عوام اورڈرامہ و فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس دوران سماجی رابطے کی ایک ویبسائٹ ٹویٹر پر راتوں رات ہی ایک خاتون نے اپنے ٹویٹس کے ذریعے دھوم مچا دی۔
ٹویٹر پر اس خاتون کا اکاؤنٹ ’آنٹی پاکستان‘ کے نام سے ہے۔(جاری ہے)
آنٹی پاکستان نے ماورا حسین کی حمایت میں بولنا کیا شروع کیا سب کی بولتی بند ہو گئی البتہ اس جنگ میں بیشتر خواتین اور لڑکیوں نے بھی آنٹی پاکستان کا بھر پور ساتھ دیا۔ آنٹی پاکستان نے اپنے ٹویٹس کے ذریعے جنید جمشید، حمزہ علی عباسی اور دیگر کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا اور تو اور آنٹی پاکستان نے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کو بھی نہ بخشا۔
راتوں رات ٹویٹر پر شہرت کی بلندیوں کو چھُونے والی آنٹی پاکستان کے فالوورز میں بھی حیرت انگیز حد تک اضافہ ہوا ہے جبکہ ٹویٹر صارفین نے آنٹی پاکستان کے حق اور مزاح سے بھر پور ٹویٹس پر لبیک بھی کہنا شروع کر دیا ہے۔ آنٹی پاکستان کا ٹویٹر اکاؤنٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کیجئیےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.