Live Updates

تحریک انصاف کے صوبائی صدر خیبرپختونخواہ اعظم سواتی سمیت 47 کونسلرز کو شوکاز نوٹس جاری

muhammad ali محمد علی بدھ 2 ستمبر 2015 18:48

تحریک انصاف کے صوبائی صدر  خیبرپختونخواہ اعظم سواتی سمیت 47 کونسلرز ..

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 ستمبر 2015 ء) تحریک انصاف کے صوبائی صدر خیبرپختونخواہ اعظم سواتی سمیت 47 کونسلرز کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی کے صوبائی صدر خیبرپختونخواہ اعظم سواتی سمیت 47 کونسلرز کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ اعظم سواتی اور 47 کونسلرز کو شوکاز نوٹس فلور کراسنگ کرنے کے الزام پر جاری کیا گیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :