انڈین کرکٹ لیگ کو ختم کردیا جانا چاہیئے: سابق برطانوی لیجنڈ کرکٹر این بوتھم

muhammad ali محمد علی بدھ 2 ستمبر 2015 20:56

انڈین کرکٹ لیگ کو ختم کردیا جانا چاہیئے: سابق برطانوی لیجنڈ  کرکٹر  ..

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 ستمبر 2015 ء) سابق برطانوی لیجنڈ کرکٹر این بوتھم کا کہنا ہے کہ انڈین کرکٹ لیگ کو ختم کردیا جانا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق برطانوی لیجنڈ کرکٹر بوتھم نے بھارتی کرکٹ لیگ کی کھل کر مخالفت کردی ہے۔

(جاری ہے)

این بوتھم کا کہنا ہے کہ وہ فکر مند ہیں کہ بھارتی کرکٹ لیگ کے باعث کرکٹرز کے کیرئیر خطرے کا شکار ہورہے ہیں۔ دنیا بھر کے کرکٹرز اپنی ملکی کرکٹ پر انڈین کرکٹ لیگ کو ترجیح دینےلگے جس کی وجہ سے وہ سمجھتے ہیں کہ اس لیگ کو ختم کردیا جانا چاہیئے۔

متعلقہ عنوان :