بھارت لائن آف کنٹرول پر جارحیت اور جنگ بندی کی خلاف ورزی بند کرے ‘خطے کی سلامتی کیلئے منفی نتائج برآمد ہونگے
وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر کی بھارت کو تنبیہ
بدھ 2 ستمبر 2015 22:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) گورنر گلگت بلتستان و وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے بھارت کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت لائن آف کنٹرول پر جارحیت اور جنگ بندی کی خلاف ورزی بند کرے ورنہ اس کے خطے کی سلامتی کے لیے بڑے منفی نتائج برآمد ہوں گے ۔ وہ بدھ کو مسلم لیگ (ن)آزادکشمیر کے اعزازمیں دیے گئے عشائے میں سیاسی رہنماؤں اور عمائدین سے خطاب کر رہے تھے ۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ آج بھی پاکستانی اور کشمیری عوام بھارتی جارحیت کے خلاف 1965ء والے جذبے کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہیں۔ وفاقی وزیر نے ایل او سی اور ورکنگ باونڈری پر شہید ہوئے افراد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی 18کروڑ عوام اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے اور اپنے ایل او سی پر رہائش پذیربہنوں اور بھائیوں کی حفاظت کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.