`پی ایس او افسران کے دہشتگردوں سے رابطے کی تحقیقات شروع ہونے کا امکان `
بدھ 2 ستمبر 2015 23:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) سوئی سدرن گیس کمپنی کے بعد پی ایس او کے اعلیٰ افسران کی دہشتگردوں سے گہرے رابطوں کی بھی تحقیقات کا امکان پیدا ہوگیا ہے ۔ پی ایس او میں اربوں روپے کی کرپشن کے واقعات موجود ہیں اور یہ کرپشن کی رقم دہشتگردی میں خرچ ہونے کے بارے میں تحقیقات کا امکان پیدا ہوگیا ہے ۔
(جاری ہے)
وزارت پٹرولیم کے ایک اعلیٰ افسر نے عندیہ دیا ہے کہ پی ایس او میں بھی کالی بھیڑوں کا صفایا کیا جائے گا اور پی ایس او کے کرپٹ مافیا کا دہشتگردوں سے گہرے تعلق کی تہہ تک پہنچا جائے گا اس حوالے سے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
02 ستمبر۔2015ء نے پی ایس او کی ترجمان خاتون سے بار بار رابطہ کیا گیا کہ آیا پی ایس او کے افسران کیخلاف تحقیقات ہورہی ہیں یا نہیں تو انہوں نے جواب دینے کی زحمت ہی گوارا نہیں کیا ہے سوئی سدرن کے دس اعلیٰ افسران کیخلاف دہشتگردوں کو فنڈنگ کے الزامات کی تحقیقات جاری ہیں اور یہ افسران گرفتار بھی ہیںمزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.