دل پر سیدھا وار، اہلیہ ثانیہ کی تصویر دیکھ کر شعیب ملک بے قابو ہوگئے

جمعرات 3 ستمبر 2015 13:28

دل پر سیدھا وار، اہلیہ ثانیہ کی تصویر دیکھ کر شعیب ملک بے قابو ہوگئے

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار3ستمبر ۔2015ء ) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ثانیہ مرزا نے تصویر کیا پوسٹ کی، میاں جی شعیب ملک دیکھ کر بے قابو ہوگئے ۔

(جاری ہے)

پہلے شعیب اورثانیہ کی موج مستی نے دھوم مچائی ، اب ثانیہ کی سیلفی کا چرچا ہے ، جس پرشعیب کےپیار بھرے کمنٹس کے تو کیا کہنے، بھیا جی نے بھابھی کی تعریفوں کےپل باندھ دیے، شعیب کہتےہیں ، تم ہی خواب ،تم ہی امید ، صرف میرے لیے نہیں ، سب چاہنے والوں کےلیے ، سابق کپتان شعیب ملک نے ثانیہ کی آنکھوں پربھی بہت کچھ کہہ ڈالا ۔