ثانیہ مرزا کی ٹوئٹر پر پوسٹ نے دھوم مچادی

جمعرات 3 ستمبر 2015 13:42

ثانیہ مرزا کی ٹوئٹر پر پوسٹ نے دھوم مچادی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) بھارت کا سب سے بڑا سول ایوارڈ جیتنے والی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی ٹوئٹر پر تصویر دیکھ کر ان شوہر کرکٹر شعیب ملک بے قابو ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پہلے شعیب اورثانیہ کی سری لنکا میں موج مستی نے دھوم مچائی جس نے کئی بھارتی کرکٹر شعیب ملک سے حسد کرنے لگے اس کے بعد اب ثانیہ کی سیلفی کا چرچا ہر سو پھیل گیا جس پرشعیب کے پیار بھرے کمنٹس سے لگتا ہے کہ پوسٹ نے سیدھا شعیب ملک کے دل پر وار کیا ہے شعیب کہتے ہیں،تم ہی خواب ،تم ہی امید ، صرف میرے لیے نہیں،سب چاہنے والوں کیلیے،شعیب نے ثانیہ کی آنکھوں پربھی بہت کچھ کہہ ڈالا۔