پانچ ملکی ڈس ایبل کرکٹ ٹورنامنٹ، قومی ٹیم آج افغانستان سے کھیلے گی

جمعرات 3 ستمبر 2015 13:54

پانچ ملکی ڈس ایبل کرکٹ ٹورنامنٹ، قومی ٹیم آج افغانستان سے کھیلے گی

ڈھاکہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار3ستمبر ۔2015ء ) 5 ملکی ڈس ایبل کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان آج اپنا پہلامیچ افغانستان کے خلاف کھیلے گا ۔ ڈھاکہ میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش اور انگلینڈ کا میچ بارش کی وجہ سے نہیں ہوسکا تھا ۔

(جاری ہے)

پاکستان ڈس ایبل ٹیم آج افغانستان سے کھیلے گی ، پاکستان ڈس ایبل ٹیم کے کپتان حسنین عالم کا کہنا ہے کہ پانچ ملکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم فیورٹ ہے ۔پاکستان کا اہم میچ 6 ستمبر کو بھارت سے ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :