حکومت نے لیوی ٹیکس پر بھی سیلز ٹیکس لگا دیئے ہیں ، خورشید شاہ
جمعرات 3 ستمبر 2015 14:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے لیوی ٹیکس پر بھی سیلز ٹیکس لگا دیئے ہیں ۔ حکومت پٹرولیم مصنوعات کے ذریعے سالانہ 900 ارب روپے کما رہی ہے ۔ چودھری نثار لیوی ٹیکس کو جگا ٹیکس کہتے تھے اب خود جگا ٹیکس پر بھی بھتہ ٹیکس لگا دیا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول کی اصل قیمت 40 روپے بنتی ہے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی اصل قیمت 39 روپے بنتی ہے۔
حکومت نے لیوی ٹیکس پر بھی سیلز ٹیکس لگا دیئے ہیں جو عوام کے اوپر بوجھ ہے ۔ پٹرولیم کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو جانا چاہئے ۔ چودھری نثار علی اپوزیشن کے زمانے میں لیوی ٹیکس کو جگا ٹیکس کہتے تھے ۔ حکومت نے اب جگا ٹیکس پر بھی بھتہ ٹیکس لگایا ہے حکومت کو چاہئے کہ وہ پٹرولیم کی قیمتوں پر اضافی ٹیکس خارج کرے تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مل سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی ، خاتون کے بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
-
احتساب عدالت نے عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کا اینڈسکوپی ٹیسٹ 2روزمیں کرانے کا حکم
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کو شہباز شریف کا دیا گیا بیان سامنے آگیا
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.