نیل نیتن مکیش نے پریم رتن دہان پایو کی شوٹنگ مکمل کروالی

جمعرات 3 ستمبر 2015 15:00

نیل نیتن مکیش نے پریم رتن دہان پایو کی شوٹنگ مکمل کروالی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکار نیل نیتن مکیش نے پریم رتن دہان پایو کی اپنے حصے کی شوٹنگ مکمل کروالی نیل جو کہ فلم میں سپر سٹار سلمان خان کے چھوٹے بھائی کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے نے اپنے ایک بیان مین کہا کہ میں نے پریم رتن دہان ہایو کا آخری سین بھی عکسبند کروا لیا ہے انہوں نے کہا کہ یقیناً یہ فلم میرے کیریئر میں ایک اور بہترین اضافہ ہو گی ۔