اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز 4 ستمبر کو کابل کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 3 ستمبر 2015 15:02

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 03 ستمبر 2015 ء) : ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشیر کارجہ سرتاج عزیز آئندہ کل دورہ کابل پر روانہ ہوں گے.

(جاری ہے)

ترجمان نے مزید بتایا کہ سرتاج عزیز کابل میں ہونے والی ریجنل اکنامک کانفرنس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے علاوہ ازیں مشیر خارجہ پاکستان کی افغان قیادت سے ملاقات کے دوران دو طرفہ امور پر بات چیت ہو گی.