میرا کا مائرہ خان کو چیلنج،دودھ کا دودھ، پانی کا پانی کرنے کا دعویٰ
جمعرات 3 ستمبر 2015 15:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) اداکارہ میرا کو اسپتال کے لئے زمین دینے کا اعلان کرنے والا شخص مکر گیا، اور اس کا سارا غصہ میرا نے پریس کانفرنس میں میڈیا کے نمائندوں پر نکال دیا۔
(جاری ہے)
لاہور میں ہونے والی پریس کانفرنس کے دوران میرا جی صحافیوں پر گرجتی برستی رہیں، یہ ہیں اسکینڈل کوئین میرا، جنہوں نے پریس کانفرنس میں اپنی تعریفوں کے پل باندھ رکھے تھے کہ رپورٹر نے سوال داغ دیا، جو ان کی طبعیت پر گراں گزرا اور وہ سیخ پا ہو گئیں۔
صحافی بھلا کہاں باز آنے والے ہیں، انہوں نے مائرہ خان کے حوالے سے سوال کر دیا، جس پر میرا نے مائرہ کو اسکرین پر مقابلے کا چیلنج دے ڈالا۔ میرا نے اپنی پریس کانفرنس میں بتایا کہ وہ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور اکشے کمار کے ساتھ مل کر اسپتال کے لئے جلد فنڈ ریزنگ کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.