ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر سپورٹس بورڈ پر انحصار کرنے لگے

جمعرات 3 ستمبر 2015 16:33

ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر سپورٹس بورڈ پر انحصار کرنے لگے

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار3ستمبر ۔2015ء ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے اپنے دفتر سے میڈیا ریلیز جاری کرنے کی بجائے پاکستان سپورٹس بورڈ پر انحصار کرنا شروع کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر احسن اقبال کے سمدھی اور نئے پی ایچ ایف صدر کی جانب سے عہدہ سنبھالنے کے بعد میڈیا کی دو پریس کانفرنس میںفوٹو سیشن کے سوا کوئی ریلیز جاری نہیں کی ۔