رگبی یونین ورلڈ کپ : وارم اپ میچ میں کینیڈا نے جارجیا کو 6-15سے ہرا دیا

جمعرات 3 ستمبر 2015 17:22

رگبی یونین ورلڈ کپ : وارم اپ میچ میں کینیڈا نے جارجیا کو 6-15سے ہرا دیا

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) لندن میں کینیڈا اور جارجیا کے درمیان کھیلے جانیوالے رگبی یونین ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں کینیڈا نے جارجیا کو 16-15سے ہرا دیا ۔ہاف ٹائم تک سکور 13-10رہا ۔کینیڈا کے ٹرائی پر ۔

(جاری ہے)

ٹیڈی مان نے چار ، کنورژنز پر یارما نے چار جبکہ ہیراما نے پنالٹیز پر 19ویں ،33ویں اور46ویں منٹ میں گول کئے ۔جارجیا کی طرف سے ٹیکی لیشویلی نے 28ویں منٹ میں ٹرائی پر اور ٹیسی کلوری نے 74ویں منٹ میں گول کیا ، مالا گرادیزی نے 28ویں منٹ میں کنورژنز پر اور مالا گرادیزی نے ہی 13ویں منٹ میں پنالٹی پر گول کئے

متعلقہ عنوان :