کراچی، بھارتی لڑکی گیتا کی حوالگی کی درخواست مسترد
عدالت کی معاملے کو سفارتی قوانین کے مطابق حل کرنے کی ہدایت
جمعرات 3 ستمبر 2015 19:43
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) کراچی کی عدالت نے قوت گویائی اور سماعت سے محروم بھا ر تی لڑکی گیتا کی حوالگی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے معاملے کو سفارتی قوانین کے مطابق حل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ جمعرات کے روزکراچی کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساوٴتھ احمد صباح کی عدالت میں ہندو لڑکی گیتا کے کیس کی سماعت ہوئی۔یہ درخواست بھارت سے آئے وکیل مومن ملک نے دائر کی تھی۔
سماعت کے موقع پر قوت سماعت اور گویائی سے محروم گیتا کا بیان ریکارڈ کیا گیا۔بیان خصوصی ایجوکیشن کی پروفیسر کی مدد سے ریکارڈ ہوا ، عدالت کے روبر وگیتا کا کہنا تھا کہ اس کی تین بہنیں اور چار بھائی ہیں ، اسے فیصل ایدھی نے نہیں بلکہ لاہور پولیس نے پکڑ کر لاہور شیلٹر کے حوالے کیا۔گیتا نے بیان میں کہا کہ اسے ایدھی ہوم میں کسی قسم کی پریشانی نہیں ، عدالت کے پوچھنے پر گیتا نے بتایا کہ اسے معلوم نہیں کہ اس کا تعلق بھارت کے کس علاقے سے ہے تاہم اس کے گھر نمبر 193اور اس کے گھر کے پاس چاول کا کھیت تھا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.