ایم کیو ایم اور حکومت مابین مذاکرات ختم ہونا اچھا نہیں‘ متحدہ نے اتفاق رائے کے بعد نئی شکایات حکومت کے سامنے رکھیں، تحریک انصاف کی دھرنے میں تقریروں پر پابندی نہیں لگائی گئی‘ الطاف حسین کے خطاب پر پابندی کیوں لگائی گئی، ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ملاقات ہونا تھی ،معلوم نہیں ایسا کیا ہوا کی بات چیت ختم کرنے کا اعلان سامنے آگیا
جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 3 ستمبر 2015 21:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور حکومت کے درمیان مذاکرات ختم ہونا اچھا نہیں ہے، متحدہ نے اتفاق رائے کے بعد نئی شکایات حکومت کے سامنے رکھیں، تحریک انصاف کی دھرنے کے دوران کی جانے والی تقریروں پر پابندی نہیں لگائی گئی، الطاف حسین کے خطاب پر پابندی کیوں لگائی گئی، ایم کیو ایم سے ملاقات ہونا تھی معلوم نہیں ایسا کیا ہوا، مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکے۔
وہ جمعرات کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ شام حکومت ایم کیو ایم کے درمیان بات چیت ہوئی، جس کے بعد وزیراعظم کے قانونی امور کے مشیر بیرسٹر ظفر اﷲ آئے۔ انہوں نے کہا کہ ازالہ شکایات کمیٹی پر ہمارے درمیان اتفاق ہو گیا ہے اور ان کے ساتھ ایک میٹنگ اور ہو گی جس کے بعد میری فاروق ستار سے بات ہوئی تو ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ الطاف حسین کے خطاب پر لگائی گئی پابندی ختم کی جائے گی، میں نے انہیں کہا کہ جہاں ازالہ کمیٹی آپ کی دوسری شکایات کا ازالہ کرے گی وہاں یہ چیزیں بھی زیر بحث لائی جائیں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.