ملک میں جاری بجلی کی کمی کے بحران پر قابو پانے کیلئے حکومت نے صارفین کو شمسی بجلی کی فروخت کی اجازت دے دی
محمد علی جمعرات 3 ستمبر 2015 21:54
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 ستمبر 2015 ء) ملک میں جاری بجلی کی کمی کے بحران پر قابو پانے کیلئے حکومت نے صارفین کو شمسی بجلی کی فروخت کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے گھریلو صارفین کو شمسی بجلی فروخت کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ نیٹ میٹرنگ کا ایسا سسٹم نافذ کردیا گیا ہے جس سے گھریلو صارفین دن کے اوقات میں شمسی بجلی تقسیم کار کمپنی کو فروخت کرسکیں گے جبکہ رات کے اوقات میں گھریلو صارفین واپڈا کی بجلی استعمال کرسکیں گے۔
ایک ماہ میں اگر صارف نے زیادہ بجلی فروخت کی تو تقسیم کار کمپنی اسے ادائیگی کرے گی اور اگر صارف نے واپڈا کی بجلی زیادہ استعمال کی تو اس کے بل میں فروخت کردہ بجلی کا ریلیف فراہم کردیا جائے گا۔ ماہرین کی جانب سے حکومت کے اس اقدام سے صارفین کی اوور بلنگ کی شکایت ختم ہونے اور ملک میں لوڈشیڈنگ کا مسئلے کے حل کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
-
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.