نیشنل اکیڈمی اور پرفارمنگ آرٹ(ناپا) کا قیام وقت کی ضرورت ہے‘راحت کاظمی
جمعہ 4 ستمبر 2015 11:56
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) ناپا ریپٹری تھیٹر کے ڈائریکٹر راحت کاظمی نے کہا ہے کہ نیشنل اکیڈمی اور پرفارمنگ آرٹ(ناپا) کا قیام وقت کی ضرورت ہے اس ادارے کے قیام کے بعد کراچی میں تھیٹر اور میوزک سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو منظر عام پرآنے کا موقع ملا ہے ملک میں آرٹ کی قدر اور اس کی ساکھ کو بہتر بنانے میں ناپا نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
یہ بات انھوں نے ناپا کی جانب سے پیش کیے جانے اسٹیج ڈرامہ ”بابا جعلی نوس“ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی راحت کاظمی کا کہنا تھا کہ ناپا تھیٹر کے زیر اہتمام 11ستمبر سے ناپا آڈیٹوریم میں مشہور رائٹر مولرئیر کے کھیل سے ماخوذ سے ”باباجعلی نوس“ پیش کیا جائے گا، جو 10روز تک جاری رہے گا،اس کھیل کی ڈرامائی تشکیل خالد احمد نے کی ہے جس کے ڈائریکٹر فواد خان ہیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.