پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی ایڈیشن میں ویسٹ انڈیز کیرون پولارڈ اور سری لنکا کے تلکا رتنے دلشان سمیت کئی سٹارز شرکت کرینگے
جمعہ 4 ستمبر 2015 12:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) آئندہ سال فروری میں ہونے والی پاکستان کی پہلی ٹی ٹونٹی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے افتتاحی ایڈیشن میں ویسٹ انڈین کیرون پولارڈ اور سری لنکن تلکارتنے دلشان سمیت متعدد اسٹارز شرکت کریں گے۔فروری 2016 میں ہونے والی لیگ میں پولارڈ سمیت پانچ ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کے ساتھ سری لنکا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے کھلاڑیوں نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔
کرکٹ بورڈ سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ پاکستان سپر لیگ(یپ ایس ایل) کا انعقاد آئندہ سال چارسے 24 فروری تک قطر میں ہو گا جس میں کم و بیش 25 غیر ملکی کھلاڑی شرکت کریں گے۔لیگ کے انعقاد کا مقصد پاکستانی کھلاڑیوں کو صف اول کے غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ کھلانا اور انہیں ایک مسابقتی فضا فراہم کرنا ہے جس سے قومی کھلاڑی 2009 سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کی وجہ سے محروم ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
دبئی میں بارشوں کے باعث ایئرپورٹ پرمصباح الحق اور کامران اکمل پھنسے رہے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا تربیتی کیمپ زرو و شور سے جاری
-
دبٸی میں بارشیں، مصباح الحق اور کامران اکمل ایٸرپورٹ پر پھنس گئے
-
جاپان کے سابق نمبر ایک کینٹو موموٹا رواں ماہ کے آخری میں بین الاقوامی بیڈمنٹن کو خیر باد کہہ دیں گے
-
روہت شرما نے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ ٹیسٹ سیریز کی حمایت کردی
-
پاک ، ویسٹ انڈیزون ڈے سیریز، ہیلی میتھیوزکی پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں ناقابل شکست سنچری
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل قومی ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی زخمی ہوگیا
-
بابر اعظم سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر ’حیران‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.