انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کل لارڈز میں کھیلا جائیگا

جمعہ 4 ستمبر 2015 12:12

انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل ..

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کل ہفتہ کو لارڈز، لندن میں کھیلا جائے گا شیڈڈل کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے 8 ستمبر کو مانچیسٹر، چوتھا 11 ستمبر کو لیڈز جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 13 ستمبر کو مانچیسٹر میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :