سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم عمران فاروق قتل کیس کے تیسرے ملزم محسن علی سے تفتیش کرنے کے بعد برطانیہ روانہ ہوگئی

جمعہ 4 ستمبر 2015 12:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم عمران فاروق قتل کیس کے تیسرے ملزم محسن علی سے تفتیش کرنے کے بعد برطانیہ روانہ ہوگئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ذرائع کے مطابق عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں پاکستان آئی ہوئی سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم واپس برطانیہ روانہ ہوگئی۔ تین رکنی ٹیم میں ڈیوڈ جوناتھن‘ سٹیورٹ مائیکل‘ ڈینیئل شامل تھے۔ ٹیم نے گزشتہ روز عمران فاروق قتل کیس کے آخری ملزم محسن علی سے تفتیش مکمل کرلی تھی۔

متعلقہ عنوان :